دنیا

ہندوستان کو مسلمانوں کا قبرستان بنا دیں گے انتہا پسند ہندو کی دھمکی

ہندوستان کو مسلمانوں کا قبرستان بنا دیں گے انتہا پسند ہندو کی دھمکی

نئی دہلی: ہندو انتہا پسند رہنما بجرنگ منی داس جو مسلمانوں کے قتل عام اور عصمت دری پر اکسانے کے الزام میں ضمانت پر ہے نے ایک بار پھر ہندووں کو مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسایا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پر اکسانے والے انتہا پسند ہندو رہنما بجرنگ داس نے اپنے نئے متنازع بیان میں کہا ہے کہ ہندو راشٹر کے قیام کے لیے مسلمانوں کی نسل کشی ضروری ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں بجرنگ منی داس کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ بھارت کو ہندو ریاست میں تبدیل کرنے کے لیے مسلم جہادیوں کو ختم کیا جانا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے