صحت

سرجری میں آسانی کے لیے بنائے جانے والے تھری ڈی پرنٹڈ دل

سرجری میں آسانی کے لیے بنائے جانے والے تھری ڈی پرنٹڈ دل

میسا چوسٹس: سائنس دان انسانوں کی زندگیاں بچانے والی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے کے لیے انسانی دل کی تھری ڈی پرنٹڈ نقول بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ماڈل مریضوں کے ناکارہ ہوجانے والے دلوں کی طرح خون کے بہا اور دبا کی نقل کرتے ہیں جس سے سرجنز والو کی تبدیلی کے عمل میں بہتری لانے اور سب سے بہتر والو کے انتخاب کا موقع ملتا ہے۔ دل کے والو اس وقت تبدیک جاتے ہیں جب کسی شخص کے قدرتی وال ناکارہ یا خراب ہوجاتے ہیں اور دل کو ویسا کام نہیں کرنے دیتے ہیں جیسا اس کو کام کرنا چاہیئے ہوتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے