کھیل

راشد خان شاہین آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف

راشد خان شاہین آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف

راشد خان، شاہین شاہ آفریدی کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو میں راشد خان نے کہا کہ پاکستان آنے پر لاہور قلندرز کی جانب سے دل سے استقبال بہت اچھا لگا، یہاں سے ملنے والے پیار پر میں خود کو بہت خوش قسمت محسوس کرتا ہوں، گزشتہ برس جاتے وقت جس طرح سے محبت ملی تھی اسی طرح اب ثمین رانا و دیگر کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا، میں قلندرز کا حصہ ہونے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی نے بطور کپتان بہترین پرفارم کیا،وہ ٹیم کو یکجا رکھتے اور ساتھی کھلاڑیوں خاص طور پر نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلتے ہیں،شاہین زیادہ جذباتی نہیں ہوتے، نوجوان ان سے بات کرنے میں کوئی جھجھک محسوس نہیں کرتے،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے