پاکستان

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف 2 روز کے سرکاری دورے پر قطر روانہ ہو گئے۔ وزیرِ اعظم دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس میں ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی تیز کرنے کے اقدامات پر غور ہو گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شریک رہنماوں اور وفود کے سربراہان سے ملاقات بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے