پاکستان

آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے اور قیمتیں کنٹرول کررہا ہے مولانا فضل الرحمان

آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے اور قیمتیں کنٹرول کررہا ہے مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کی تصویر جو پیش کی جارہی ہے ہماری نظر میں تصویر اس سے بالکل مختلف ہے، آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے قیمتیں کنٹرول کررہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، ہم ہمیشہ آئین و ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں، ہماری نگران حکومتوں کو برقرار رکھنے کی خواہش نہیں ہے، ہم نے ریاست کو درپیش صورتحال کو بھی دیکھنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کسی سیاسی مخالفت پر حقائق پر آنکھیں بند نہیں کرنی، دو اسمبلیاں اس وقت موجود نہیں ہیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے