پاکستان

توشہ خانہ کیس عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ کیس عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام ا?باد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکلائ کو سیشن کورٹ میں پیشی سے متعلق ا?دھے گھنٹے میں ہدایات لیکر ا?گاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا جس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ ہائیکورٹ میں عمران خان نے وکیل علی بخاری کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کا حکم چیلنج کیا گیا۔ دوران سماعت، وکیل عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ پرائیویٹ کمپلیننٹ نومبر 2022 کو دائر ہوئی اور 15 دسمبر کو نوٹس جاری ہوا، 28 فروری کے لیے عمران خان کی طلبی کا کیس سماعت کے لیے مقرر تھا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے