پاکستان

اماراتی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار

اماراتی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار

اما ر اتی حکو مت پا کستان میں سر ما یہ کا ری کو تیا ر ہو گئی ۔ د بئی میں پاکستان بز نس کو نسل کی تقر یب میں اما راتی حکو مت کے پاکستان میں تین بڑ ے سر ما یہ کاری منصو بوں سے آگاہ کیا گیا ۔رپو رٹس کے مطا بق ان منصو بو ں کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب ڈ الر ز سے ز ائد ہے ۔ یو اے ای اور پاکستان کے درمیان شپنگ اینڈ و جسٹک کو ریڈ ور پر جمعے کو دستخط ہو ں گے ۔ بز نس کو نسل کی تقریب میں چیئرمین پاکستان ایکپورٹ پراسسنگ زون ڈ اکٹر سیف الدین جو نیجو نے وفد کے ہمراہ شرکت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے