پاکستان

لاہور میں ہنگامہ آرائی عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور میں ہنگامہ آرائی عمران خان پر مقدمہ درج

لاہور میں گزشتہ روز ہو نے والی ہنگا مہ آرائی پر چیئرمین تحریک انصاف پر مقد مہ درج کر لیا گیا ۔ عمران خان پر مقد مہ ڈی ایس پی رائیونڈ کی مد عیت میں درج کیا گیا ہے ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مسلح افراد سمیت تین چا ر سو افراد پر مشتمل جھتے نے ہنگا مہ آرائی کی ، جھتے میں شریک افراد قو می سلامتی کے اداروں کو دھمکیا ں دے رہے تھے ۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا رکن عمران خان ، حسان نیازی ،فرخ حبیب ،فواد چوہدری ، حما د اظہر ، محمو د الر شید اور اعجا ز چو ہدری کے کہنے پر ادارو ں کو دھمکیا ں دیتے رہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے