انٹرٹینمنٹ

جنت مرزا پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں

جنت مرزا پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر اور نئی ابھر تی ہو ئی اداکارہ جنت مرزا پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیا دہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئیں ۔ فو ٹو اند ویڈیو شیئر نگ پلیٹ فار انسٹا گرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہو ئے 22سالہ جنت مرزا نے اپنے ٹک ٹاک اکاونٹ کا اسکرین شارٹ شیئر کیا جس کے مطا بق ان کے فالو ورز کی تعداد 22 ملین ہو گئی ہے ۔ اس کے سا تھ ہی ٹک ٹا کر نے اپنے مداحو ں کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے لکھا کہ 22ملین فالورز حا صل کر نا میرے لئے بہت بڑی کا میا بی ہے ،آ پ سب کا بہت بہت شکریہ ، آپ سب سے یو نہی ہمیشہ پیا ر کر تی رہو ں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے