تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 284 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے کا ہو گیا

ایک مرتبہ پھر امریکی دالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کی تنزلی کا سفر جاری ہے ۔ آج صبح کا روبار کے آغا ز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو نے لگا ۔ انٹر بینک میں دالر 2روپے 88پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 282روپے کا ہو گیا ہے ۔ گزشتہ روز انٹر بینک تبادلے میں ڈالر 279روپے 12پیسے پر بند ہو ا تھا ۔ دوسی جا نب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبا کا مثبت رحجان دیکھنے میں رہا ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100اندیکس 225پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار 564پر آگیا ہے ۔ گزشتہ رو ز 100انڈیکس 41ہزار 359پوا ئنٹس پر بند ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے