دنیا

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کیلئے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسی مدن کیلیے چین کے صدر منتخب ہو گئے غیر ملکی میڈیا کیمطابق کیو نسٹ پارٹی کے شی جن پنگ اگلے 5سا ل کیلیے صدر منتخب ہو ئے ہیں ۔ رپو رٹس کیمطا بق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئر مین بھی منتخب ہو ئے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے