کراچی: اسلامی ممالک کی عالمی تنظیم (اوآئی سی) سے وابستہ ماہرین نیاسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا کم ازکم ایک فیصد سائنس و ٹیکنالوجی کی تحقیق پر خرچ کریں کیونکہ خوشحالی اور خودانحصاری کا ہدف سائنسی تحقیق سے ہی حاصل ہوسکتا ہے۔ بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں منعقدہ اسلامک ورلڈاکیڈمی آف سائینسز(آئی اے ایس) کے چوبیسیویں دو روزہ سائنسی کانفرنس کے آخری روز (7تا 8 مارچ) ماہرین نے او آئی سی رکن ممالک پر زور دیاہے کہ معاشرتی واقتصادی ترقی کے لیے وہ اپنے جی ڈی پی کاکم از کم ایک فیصدتحقیق، سائنس ، ٹیکنالوجی اور جدت میں سرمایہ کاری کریں۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
اسلامی ممالک سائنس وٹیکنالوجی پر جی ڈی پی کی ایک فیصد رقم خرچ کریں ماہرین
- by web desk
- مارچ 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1075 Views
- 2 سال ago