ریاض : جدید ٹیکنا لو جی کے باوجو د اب بھی فصلو ں میں پانی کا بے تحاشہ زیاں جاری ہے اور اس ضمن میں ایک جدید ترین اسمارٹ سینسر بنایا گیا ہے جو کھیتی باٹی کی آب پاشی کے لیے پانی ضائع ہو نے سے بچاسکتا ہے ۔ تجرباتی سینسر شاہ عبدا للہ جامعہ برائے سائنس و ٹیکنالو جی (کے اے یو ایس ٹی )کے محمد اضودی اور خالد سلمان نے تیا کیا ہے جو مٹی کے نمی تو ٹکر کپتا تا ہے کہ آیا اس میں زائد پانی مو جو دہے یا پھر مزید پانی کی ضرورت ہے ۔ اسے میٹل آر گینک فریم و رک (ایم او ایف) کی مدد سے بنا یا گیا ہے جو قدر ینیا میٹر یئل بھی ہے ۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
فصلوں میں قیمتی پانی کی بچت کرنے والا جدید ترین سینسر
- by web desk
- مارچ 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1248 Views
- 2 سال ago