ڈیلاس : ایک تحقیق میں معلوم ہو ا ہے کہ 70کی دہا ئی میں مو جو د افراد کا روزانہ 500اضافی قدم چلنہ ان میں دل کے دورے اور فالج کے خطرات کو بڑی حد تک کم کر دیتا ہے ۔ سائنس دانوں کو تحقیق میں معلم ہو ا ہے کہ وہ افراد جو روزانہ تقریبا نصف کلو میٹر زیا داہ چہل ل قد می کر تے ہیں ان میں قلبی مسائل 14فی صد تک کم ہو جا تے ہیں ۔ ما ہی ین کا کہنا ہے کہ تحقیق کے نتا ئج یہ بتا تے ہیں کہ فٹنس ٹریکر پر قابل ِ حصول اہداف کا تعین کیا جانا پڑھا پے میں اچھی صحت کے لیے مدد گار ہو سکتا ہے ۔