پاکستان

پی ٹی آئی ریلی لاہور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس پر پابندی عائد

پی ٹی آئی ریلی لاہور میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس پر پابندی عائد

لاہور: وزارت داخلہ پنجاب نے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کرتے ہوئے کسی بھی قسم کی ریلی یا جلوس پر پابندی عائد کردی۔ صوبائی وزیر داخلہ پنجاب عامر میر نے کہا کہ دفعہ 144 صرف آج کے دن کے لیے ہے، اگر حالات خراب ہوئے تو اس کی مدت کو مزید بڑھا سکتے ہیں، دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت لاہور میں کسی بھی قسم کی ریلی نکالنے پر پابندی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ خان صاحب کو مشورہ ہے کہ وہ پرہیز کریں کیونکہ ان کے بقول علاج بھی چل رہا ہے اور ہماری دعا ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوجائیں۔ عامر میر نے کہا کہ پلستر اترنے پر خان صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے