پاکستان

پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور میں رینجرز کو طلب کر لیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی کی انتخابی ریلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے رینجرز کو طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز کو کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نپٹنے کے لیے طلب کیا گیا ہے لہذا آج صبح دفعہ 144 کے باعث زمان پارک اور اہم مقامات پر رینجرز تعینات کر دی جائے گی۔ قبل ازیں رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے رات گئے پریس کانفرس میں لیڈرشپ کے فیصلے کے مطابق آج لاہور میں عمران خان کی قیادت میں پرامن ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے