کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا کہ انہیں معاشی مسائل کی وجہ سے کم عمری میں ہی اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑگئی تھی۔ سال 2016 میں فلم جاناں سے پاکستان شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور ان کے حالیہ ڈرامے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ کے بھی خوب چرچے ہورہے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ گھریلو معاشی مسائل کی وجہ سے اپنی پڑھائی مکمل نہیں کر سکیں اور انہوں نے کالج کی تعلیم بھی مکمل نہیں کی۔
انٹرٹینمنٹ
ہانیہ عامر اپنی پڑھائی مکمل کیوں نہیں کر سکیں وجہ سامنے آگئی
- by web desk
- مارچ 13, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1236 Views
- 2 سال ago