کھیل

میری قیادت میں نوجوان ٹیم کو لڑتا دیکھیں گے شاداب خان

میری قیادت میں نوجوان ٹیم کو لڑتا دیکھیں گے شاداب خان

افغانستان کے خلاف تین ٹی20 میچز کیلئے کپتانی کے فرائض سرانجام دینے والے شاداب خان کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیم کو لڑانا چاہتا ہوں تاکہ دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم شاندار ہے، عماد وسیم، فہیم اشرف، عبداللہ شفیق، طیب طاہر، اعظم خان اور صائم ایوب جیسے کرکٹرز بہرین فارم میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عماد وسیم اور فہیم اشرف بہترین ا?ل راو¿نڈرز ہیں انکے ٹیم میں شامل ہونے سے مڈل ا?رڈر مضبوط ہوگا جبکہ میں خود بطور کپتان ٹیم کیلئے اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کروں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے