پاکستان

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 8 دہشتگرد ہلاک 2 بچے شہید

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 8 دہشتگرد ہلاک 2 بچے شہید

پشاور : جنو بی وزیر ستان کے علاقے زنگھرہ میں سیکو رٹی فو رسز کے آپریشن میں 8دہشتگرد ہلا ک ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنو بی وزیر ستان کے علاقے زنگھر ہ میں دہشت گردوں کی مو جو د گی کی اطلا ع پر سیکیو رٹی فو سز کی جا نب سے آپر یشن کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکیو رٹی فو رسز اور دہشتگردوں کے درمیا ن فائر نگ کا تبادلہ ہو ا جس کے باعث 8دہشتگرد ہلا ک اور 2فوجی زخمی ہو ئے جبکہ فائر نگ کے دوران 2بچے بھی گو لیاں لگنے کے باعث شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کا مزد کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے مار ٹر فائر کیے جس سے 2فو جی زخمی ہو ئے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے