کھیل

پی ایس ایل 8 ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

پی ایس ایل 8 ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

لاہور: پی ایس ایل 8کے پہلے کوالیفا ئر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84سے شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی ۔ قذافی اسٹیڈیم لا ہور میں بد ھ کو ہو نیوالے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطان کے 161رنز ہد ف کے تعاقب میں صرف 76رنز پر ہی ڈھیر ہو گئی ۔ملتان سلطانز مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے میں کامیا ب ہو گئی ہے ۔ لاہور کے صرف تین کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے ، سام بلنگز 19،حارث رؤف 15اور ڈیو ڈ ویز ے 12رنز بنا نے میں کامیاب ہو ئے ، ملتان کی طرف سے کو ٹریل نے تین ، اسامہ میر نے عو وکٹیں حاصل کیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔