لاہور : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر زمان پارک میں ہنگامہ آرائی کا مقد مہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ نمبر 410/23تھانہ ریس کو رس میں درج ہو ۔ مقد مہ ایس ایچ او ریس کو رس ریضان ارور کی مد عیت میں درج کیا گیا ،مقدمہ میں دہشت گر دی سمیت 20دفعات شامل کی گئی ہیں ۔ عمران خان پر درج مقد مہ کی ایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ تحریک انصا ف کے قائدین اور سیکٹروں کاکنان نے عمران خان کی ایما پر سنگین جرائم کئے ، عمران خان اور ساتھیو ں پر جرمانہ سازش کی دفعہ بھی لگا گئی ہے ۔