لاہور : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی پو لیس سیکیو رٹی مکمل واپس لے لی گئی ۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پو لیس کی دی گئی سیکیو رٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سیکیو رٹی رسک بڑھ گیا ۔ اس صو رتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکورٹی کی جانب سے کنٹینر ز منگو لیے ہیں ، کنٹینر ز گیٹ نمبر 1لگائے جا ئیں گے تاکہ اندر جا نے والے لو گو ں کو خو د چیک کر یں ۔ وا ضح ر ہے کہ رات گئے سے اب تک تحریک انصاف کے کاکنا ن کی بڑی تعدادزما ن پا رک میں مو جو د ہے ۔