علاقائی

راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کیلیے کھمبے پر چڑھ گیا

راولپنڈی میں نوجوان خودکشی کیلیے کھمبے پر چڑھ گیا

راولپنڈی میں ریسکیو 1122نے خو دکشی کی کو شش میں بجلی کے کھمبے پر چڑ ھنے والے نو جوان کو بحفا ظت ریسکیو کر لیا ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے علی نواز چو ک میں 25سالہ عمر خودکشی کے لیے بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122نے خصو صی ریسکیو و ہیکل کے ذریعے آپریشن کا آغاز کیا اور نو جوان کو بحفا ظت کھمبے سے اتا لیا گیا ۔ خو دکشی کی کو شش کر نے والے نو جوان کو بے نظیر بھٹو ہسبتال منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں پو لیس نے قا نو نی کا روائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے