ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے نئے ویڈیوبیان میں یہ انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر بننے سے پہلے ایک ٹیچر تھیں۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کا ایک انٹرویو کلپ شیئر کیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ٹک ٹاکر بننے سے پہلے ٹیچر تھیں۔ وائرل ویڈیو کے حوالے سے صندل خٹک کے الزامات پر حریم شاہ کا کہنا تھا کہ کسی پر بھی الزام لگانا بہت آسان ہے لیکن اس الزام کو ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے۔ شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر حریم نے کہا کہ میری شادی ہوئی ہے اس کی تصدیق نادرا سے یا پاکستان کے کسی بھی ادارے سے کروائی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ٹک ٹاک سے شہرت حاصل ہوئی اس لیے مجھے ٹک ٹاکرکہا جاسکتا ہے .
انٹرٹینمنٹ
ٹک ٹاکر بننے سے پہلے حریم شاہ کیا کرتیں تھیں
- by web desk
- مارچ 16, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 92 Views
- 2 ہفتے ago