پاکستان

یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے سعد رفیق

یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پولیس والے عدالت کے حکم کی تعمیل کے لیے گئےجن پر تشدد کیا گیا۔ ن لیگ کے رہنما نے کہا کہ انہوں نے اداروں کے خلاف عام شہریوں کو لا کھڑا کیا ہے۔ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے بھی سارے تماشے بھگتے، کبھی روئے نہیں، عام ا?دمی کے لیے اور پاکستان جبکہ عمران خان کے لیے اور پاکستان ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے