پاکستان

جلاؤگھیراؤ کیس پی ٹی آئی رہنمااسد عمرکی ضمانت منظور

جلاؤگھیراؤ کیس پی ٹی آئی رہنمااسد عمرکی ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں جلاگھیراکرنے،پولیس پرتشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکوبڑاریلیف مل گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہورمیں پی ٹی آئی رہنما اسد عمرکیخلاف جلاگھیرا کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نیپی ٹی آئی رہنما اسدعمرکی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظورکرلی۔ عدالت نے اسدعمرکوشامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے پولیس کو28مارچ تک اسد عمر کی گرفتاری سے روک دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے