پاکستان

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی فہد حسین نے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے فہد حسین کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات میں ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اور میڈیا کمیونیکیشن تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے