پاکستان

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے اور مولانا فضل الرحمن سے مفتی عبدالشکور کی وفات پر تعزیت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں مرحوم مفتی عبدالشکور کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ دوسری جانب وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت آج دوپہر ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فنڈز اجرا سے متعلق حکم پر غور ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے