تجارت

عام تعطیل کے بعد کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

عام تعطیل کے بعد کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا ہے۔ادھراوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو? 290 روپے پر برقرار ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیِزی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا۔ہنڈریڈ انڈیکس 400 پوائنٹس بڑھکر 41980 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 580 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے