پاکستان

شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور کلیئرنس آپریشن میں 2 جوان شہید اور 3 زخمی ہوئے ہیں جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ اآ ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کو بلڈنگ کمپلیکس تک محدود کردیا گیا ہے اور آپریشن جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے