کھیل

کرکٹ آسٹریلیا کا 24-2023 انٹرنیشنل کرکٹ کے ہوم سیزن کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا کا 24-2023 انٹرنیشنل کرکٹ کے ہوم سیزن کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا نے 24-2023 کے انٹرنیشنل کرکٹ کے ہوم سیزن کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول میں 6 ٹیسٹ،9 ون ڈے اور 9 ٹی ٹوئینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کھیلنا ہیں۔ آسٹریلیا اورپاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر سے پرتھ میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن اور تیسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائیگا۔ تمام میچز آسٹریلیا کے 11 وینیوز پر کھیلیں جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے