پاکستان

نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیا

نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو طلب کر لیا

نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل 18 مئی کو طلب کر لیا۔ عمران خان کو نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پانڈ اسیکنڈل میں طلب کیا گیا ہے، عمران خان کو کیس سے متعلقہ دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نوٹس میں عدم حاضری کی صورت میں قانونی کارروائی کی وارننگ بھی دی گئی ہے۔ دوسری جانب نیب راول پنڈی نے سابق معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو بھی 22 مئی کو طلب کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے