دنیا

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قابض بھارت نیاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے۔ کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے