دنیا

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاوس اسپیکر سے ملاقات بھی کی۔ ہاوس اسپیکر کیون میک کارتھی کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن سے ملاقات مثبت رہی مگر کوئی ڈیل نہیں ہوسکی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی معیشت ڈیفالٹ کر گئی تو اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے