تجارت

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دیدی۔ عالمی بینک کیمطابق رقم بلوچستان کیسیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار،ضروری خدمات فراہمی پرخرچ ہوگی،صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائے گا،35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائے گی۔ عالمی بینک کیکنٹری ڈائریکٹرناجے بینہیسن کا کہنا ہیکہ بلوچستان میں مجموعی طورپر 27 لاکھ کی متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا،مالی پیکیج پوسٹ فلڈز بحالی پروگرام کا حصہ ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثر کمیونٹی کی مدد کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ملکرکام کررہیہیں، متاثرہ آبادی کوروزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچرتعمیرمیں مدد دی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے