کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج پر جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج پر جائیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی اس سال حج پر جا ئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم والدہ کے ساتھ جون کے دوسرے ہفتے میں حج کی ادائیگی کے لئے روانہ ہو ں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان ، افتخا ر احمد ، فہیم اشرف اور فکر زمان بھی حج کے لیے جا ئیں گے دوسری جا نب سا بق کر کٹر و کو چ انضما م الحق بھی اہلیہ کے ہمراہ حج ادا کر یں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے