تجارت

کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ

کسی کی اشیا اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کو رٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی کی اشیا اپنے نام سے پیچنے کی اجا زت نہیں ۔کسی شخص کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کسی اور کی اشیا ء اپنے نام سے بیچے ۔سپریم کو رٹ نے کاروباری مسا بقت کر برقرار رکھنے کے لئے پڑا فیصلہ جا ری کر دیا ۔ 13صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا ۔ فیصلے میں کہا کہ اخلا قیا ت ، ایما نداری اور شفا ف لین دین کاروبار کے بنیادی اصول ہیں ، تجارتی اور معاشی سرگرمیو ں میں دھوکہ دہی پر مارکیٹنگ اور غیر منصفانہ مسا بقت کی مما نعت ہے ۔ عدالے کے سامنے مقدمہ میں اصل سوال یہ تھا کہ کیا سھو کا دہی سے کسی دوسرے ادارے کا ٹریڈ مارک استعمال ہو سکتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے