دنیا

امریکی صدرپر یوکرینی کمپنی سے5ملین ڈالررشوت لینے کا الزام

امریکی صدرپر یوکرینی کمپنی سے5ملین ڈالررشوت لینے کا الزام

امریکی صدر جوبائیڈن پر یوکرینی کمپنی سے5ملین ڈالررشوت لینے کا الزام عائد کر دیاگیا۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز نے رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی ایک گیس کمپنی کے اعلی عہدیدار سے پانچ ملین ڈالر کی خطیر رقم وصول کی۔ امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن گیس کمپنی میں ملازمت کر چکے ہیں، یوکرینی گیس کمپنی کے ایگزیکٹو نے بھی اس کی تصدیق کی ہیکہ انہوں نے پچاس لاکھ ڈالر صدر جو بائیڈن اوران کے بیٹے کو ادا کیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے