تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھا 2 لاکھ 19 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھا 2 ہزار 143 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 87 ہزار 757 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا 13 ڈالر کم ہو کر 1948 ڈالر فی اونس ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ یہاں اربوں کی بجلی چوری ہورہی ہے، ہمارا نظام کچھ بھی نہیں کرسکتا ۔ یہاں ہر چیز پر ایلیٹ نے قبضہ کررکھا ہے۔ ان ٹیکس چوروں کو فائدہ دینے کے لیے یہاں سے ڈیڑھ سال لچک دینے کا قانون بنایا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے