دنیا

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی

2 سعودی شہریوں کو سزائےموت دیدی گئی

سعودی عرب میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔‌2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیے جانے کی تصدیق سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے کی گئی ہے۔‌دونوں شہریوں نے سیکیورٹی اہلکار کو فائرنگ کر کے زخمی کیا اور فورس کی گاڑی پر حملہ کیا تھا۔‌سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق دونوں شہریوں نے ملک میں بد امنی پھیلانے کے لیے اسلحہ بھی جمع کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے