پاکستان

سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک

وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر نے پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔‌ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں، وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے