پاکستان

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب ایک پی ٹی آئی ہوگی اور وہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے