پاکستان

ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے

ملک بھرمیں آج یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے ۔ملک و قوم کی سلامتی کے لیے پولیس کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے۔ تیرہ اگست دوہزارمیں کانسٹیبل محمد ارشد پل پھٹیاں والی پر ڈیوٹی سرانجام کرتے ہوئے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ شہید کانسٹیبل محمد ارشد کے بیٹے ندیم ارشد کا کہنا ہے کہ میرے والد نڈر اور بہادر تھے، والد کی شہادت پر فخر ہے، انکی کی بہت یاد آتی ہے’جب وہ شہید ہوئے میں 8 سال کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے