علاقائی

راولپنڈی؛ کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی؛ کنویں میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: گوجرخان کے علاقے میں کنویں کی کھدائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 و امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔‌امدادی کارروائی کے دوران بھی ایک شخص بے ہوش ہوا جسے فوری طبی امداد دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے