علاقائی

کشمور، پولیس نے 7 سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

کشمور، پولیس نے 7 سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرالیا

اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل نے کشمور میں کارروائی کرتے ہوئے شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا کیے گئے7 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا۔‌ایس ایس پی اے وی سی سی کا کہنا ہے کہ بچہ 2 ماہ قبل اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا تھا۔‌ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ بچے کے اغوا کا مقدمہ شاہ لطیف تھانے میں درج ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے