تجارت

اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اوگرا نےاگست کیلئےایل این جی کی نئی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔‌تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 17.0فی ایم ایم بی ٹی یو تک کی کمی کی گئی ہے۔‌سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی قیمت میں 0.16ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کا اعلان کیا گیا۔‌سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.48ڈالرجبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.96ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقررکر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے