انٹرٹینمنٹ

صباء قمرکو متحدہ عر ب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزہ مل گیا

صباء قمرکو متحدہ عر ب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صباء قمر زمان کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزہ مل گیا ۔‌تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے یو اے ای حکومت کا شکریہ ادا کیا ااور اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پراپنے لیگل کنسلٹنس کو مینشن کر کےجی سی سی لیگل کنسلٹنس کا باہمی تعاون کرنے پر بھی شکریہ ادا کیا ۔‌اداکارہ نے مذید اپنی سٹوری میں لکھا کہ ان کے تعاون کے بغیر کام کاہونا بہت مشکل تھاان کیلئے بہت سا پیار اور ان کے راستے ہمیشہ صاف رہیں۔‌یو اے ای کا 10 سالہ گولڈن ویزہ ملنے پر اداکارہ بہت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے