لاہور:معروف رائٹر خلیل الرحمان کو ہنی ٹریپ کرنے والی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔لاہور کی انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل زین علی قریشی اور مدثر چودھری نے دلائل دیئے۔بعدازاں عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج کرنے کا حکم دے دیا، ملزمہ آمنہ عروج نے مقدمے میں ضمانت پر رہائی کی درخواست دائر کر رکھی تھی۔
انٹرٹینمنٹ
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس: آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری خارج
- by web desk
- ستمبر 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 29 Views
- 2 ہفتے ago