دنیا

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق

ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کے کان میں دھماکے کے نتیجے میں 51 افراد جاں بحق جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔‌ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکے کے کوئلے کی کان میں 70 سے زائد کان کن موجود تھے۔ دارالحکومت تہران سے 570 کلومیٹر جنوب مشرق میں ضلع خراسان کے علاقے تباص میں یہ سانحہ رونما ہوا۔‌ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا نے بتایا ہے کہ کان میں 5 افراد پھنسے ہوئے ہیں۔ اُنہیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے