علاقائی قومی

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آ کر 20 بکریاں ہلاک

نوشہرو فیروز: ٹرین کی زد میں آ کر 20 بکریاں ہلاک

نوشہرو فیروز میں محراب پور کے قریب 2 مختلف مقامات پر ٹرین کی زد میں آ کر 20 بکریاں ہلاک ہو گئیں۔‌‌ریلوے پولیس کے مطابق جب چرواہا بکریوں کو ریلوے لائن کراس کروا رہا تھا تو بکریاں ٹرین کی زد میں آ گئیں۔‌اس حوالے سے چرواہے نے بتایا ہے کہ یہ جانور قربانی کے لیے تیار کیے جا رہے تھے، جن کی ہلاکت سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے